ویڈیو دیکھیں: پاوری بجانا

پاوری، گجرات کے ڈانگ ضلع میں رہنے والی آدیواسی برادریوں کا ایک روایتی ساز ہے، جسے وہ جشن اور تہواروں میں مسلسل بجاتے ہیں۔ اس ساز کو مقامی سطح پر ملنے والے درختوں سے حاصل کی گئی لکڑی سے بنایا جاتا ہے، جس میں سینگ جیسی شکل جڑی ہوتی ہے اور اسے چمکدار نیلے  و چاندی کے رنگ سے پینٹ کیا جاتا ہے۔ پاوری مہاراشٹر کے دھولے ضلع میں بھی بجایا جاتا ہے، خاص کر شادیوں میں۔ لیکن ڈانگ میں، اس کا استعمال اکثر کیا جاتا ہے، خاص طور پر ڈانگ دربار میں، جو کہ ہولی کے ہفتے کے دوران ایک شاندار سالانہ تین روزہ جشن ہے۔ حالانکہ اب، بہت کم لوگ ہی پاوری بجاتے ہیں۔

مترجم: محمد قمر تبریز

Sakshi

সাক্ষী

Other stories by Sakshi
Translator : Qamar Siddique

কমর সিদ্দিকি পিপলস আর্কাইভ অফ রুরাল ইন্ডিয়ার উর্দু অনুবাদ সম্পাদক। তিনি দিল্লি-নিবাসী সাংবাদিক।

Other stories by Qamar Siddique