گاؤں-میں-کھیتی-ہمیں-ہلاک-کر-رہی-ہے

Nashik, Maharashtra

Mar 09, 2019

’گاؤں میں کھیتی ہمیں ہلاک کر رہی ہے‘

گوپی ناتھ نائکواڑی اس ہفتہ کے شروع میں ناسک سے ممبئی تک کے مارچ (جسے اب روک دیا گیا ہے) میں حصہ لینے کے لیے تامبھول گاؤں سے آئے تھے۔ ۸۸ سال کی عمر میں وہ پانی کی کمی، قرض اور معمولی پنشن جیسے مسائل کا سامنا کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanket Jain

سنکیت جین، مہاراشٹر کے کولہاپور میں مقیم صحافی ہیں۔ وہ پاری کے سال ۲۰۲۲ کے سینئر فیلو ہیں، اور اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔