’کھیتی ہمارا مذہب ہے، ہمیں لوگوں کو کھلانا پسند ہے‘
پنجاب کے گرودیپ سنگھ اور راجستھان کے بلاول سنگھ شاہجہاں پور کے احتجاجی مقام پر لنگر چلاتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ اس حکومت کو بھوکے احتجاجیوں سے نمٹنے کی عادت ہے، اس لیے وہ یہاں ہر کسی کا پیٹ اچھی طرح بھرنے کو یقینی بنا رہے ہیں