کچھ-نہیں-بچا۔-ساری-فصلیں-سوکھ-چکی-ہیں

Nashik, Maharashtra

Mar 09, 2019

’کچھ نہیں بچا۔ ساری فصلیں سوکھ چکی ہیں‘

ناسک کے پینٹھ تعلقہ کے کسان، جو اس ہفتہ کے مارچ (حکومت سے بات چیت کے بعد اسے کل رات ختم کر دیا گیا) میں حصہ لینے کے لیے آئے تھے، کہتے ہیں کہ خشک سالی نے ان کی فصلوں کو برباد کر دیا ہے

Author

Jyoti

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔