کوئی-جرم-نہیں،-لیکن-سزا-لا-متناہی

Pune, Maharashtra

Mar 21, 2019

کوئی جرم نہیں، لیکن سزا لا متناہی

انگریزوں کے ذریعے ’مجرم قبیلہ‘ قرار دیے جانے کی سزا پاردھی اب بھی برداشت کر رہے ہیں۔ آمبلے گاؤں کی سنیتا بھوسلے اپنی برادری کو تعلیم یافتہ بنانے، ظلم سے لڑنے اور ثقافتی جانبداری پر قابو پانے میں مدد کر رہی ہیں

Author

Jyoti

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔