تعمیراتی مقام پر کام کرنے والے ڈولا رام جیسے ہی راجستھان میں اپنے گاؤں پہنچے، اس کے کچھ دنوں بعد ہی ان کے بیٹے کی موت ہو گئی – کیوں کہ لاک ڈاؤن کی اس مدت میں اس کا ٹھیک سے علاج نہیں ہو پایا تھا۔ اب، دیگر مہاجر مزدوروں کی طرح وہ بھی قرض اور غیر یقینی صورتحال میں پھنسے ہوئے ہیں
درشٹی اگروال اور پریما دھروے ایک مخصوص غیر منافع بخش تنظیم، آجیویکا بیو رو کے ساتھ کام کرتی ہیں، جو دیہی، موسمی مہاجر مزدوروں کو خدمات، امداد اور تحفظ فراہم کرتی ہے۔
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔