چندیری-دھاگے-سے-لٹکے-مدھیہ-پردیش-کے-بُنکر

Ashoknagar, Madhya Pradesh

Jul 07, 2020

چندیری دھاگے سے لٹکے مدھیہ پردیش کے بُنکر

کووڈ- ۱۹ لاک ڈاؤن نے مدھیہ پردیش کے چندیری شہر کی صدیوں پرانی چندیری کپڑے کی تجارت پر بریک لگا دی ہے۔ سریش کولی جیسے کئی بنکر مانگ نہ ہونے، پچھلی بقایہ رقم کی ادائیگی نہ کیے جانے اور گھٹتے وسائل کے سبب پریشان ہیں

Want to republish this article? Please write to zahra@ruralindiaonline.org with a cc to namita@ruralindiaonline.org

Author

Mohit M. Rao

موہت ایم راؤ بنگلورو میں مقیم ایک آزاد رپورٹر ہیں۔ وہ بنیادی طور پر ماحولیات پر لکھتے ہیں، ساتھ ہی ان کی دلچسپی مزدوری اور مہاجرت میں بھی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔