پہاڑ-پر-بھاری-سامان-کی-ڈھلائی

Raigad, Maharashtra

Nov 27, 2017

پہاڑ پر بھاری سامان کی ڈھلائی

مہاراشٹر کے ماتھیران کی خواتین قلی سیاحتی موسم میں روزانہ اپنے سروں پر 100 کلو سے زیادہ بھاری سامان ڈھوتی ہیں، اور اپنے گاؤوں سے کام کرنے کئی کلومیٹر چل کر جاتی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Suman Parbat

سُمن پربت کولکاتا کے ایک آن شور پائپ لائن انجینئر ہیں، جو فی الحال ممبئی میں مقیم ہیں۔ ان کے پاس نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی، دُرگاپور، مغربی بنگال سے سول انجینئرنگ میں بی ٹیک کی ڈگری ہے۔ وہ بھی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں۔

Author

Sinchita Parbat

سنچیتا پربت، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور سینئر ویڈیو ایڈیٹر کام کر رہی ہیں۔ وہ ایک آزاد فوٹوگرافر اور ڈاکیومینٹری فلم میکر بھی ہیں۔ ان کی پچھلی اسٹوریز سنچیتا ماجی کے نام سے شائع کی گئی تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔