مغربی بنگال کے مشرقی کولکاتا میں واقع دلدلی علاقے میں مامونی چترکار نے ایک پٹ چتر پینٹ کیا ہے۔ یہ پٹ چتر اس منفرد زمین سے منسلک ماہی گیروں، کسانوں اور سرسبز کھیتوں کی کہانیاں بیان کرتا ہے
نبینا گپتا ایک وژوئل آرٹسٹ، ٹیچر اور محقق ہیں، جو سماجی و مقامی حقائق، آب و ہوا سے متعلق ناگہانی حالات اور عملی تبدیلیوں کے درمیان کے رشتوں پر کام کر رہی ہیں۔ تخلیقی ایکولوجی پر مرکوز کام کرنے کے دوران انہیں ’ڈس اپیئرنگ ڈائیلاگس کلیکٹو‘ کو شروع کرنے کی تحریک ملی۔
See more stories
Author
Saptarshi Mitra
سپترشی متر، کولکاتا کے ایک آرکی ٹیکٹ اور ڈیولپمنٹ پریکٹشنر ہیں، جو خلا، ثقافت اور معاشرہ کے سنگم پر کام کر رہے ہیں۔
See more stories
Editor
Dipanjali Singh
دیپانجلی سنگھ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری لائبریری کے لیے دستاویزوں کی تحقیق و ترتیب کا کام بھی انجام دیتی ہیں۔
See more stories
Translator
Shafique Alam
شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔