مہاراشٹر میں ریاستی ٹرانسپورٹ کے ملازمین بہتر اور وقت پر تنخواہوں کا مطالبہ کرتے ہوئے ۲۷ اکتوبر سے ہڑتال پر بیٹھے ہیں، جس کی وجہ سے پوری ریاست میں بس سروس ٹھپ پڑی ہوئی ہے۔ خالی پڑے بس اسٹینڈ اور سفر کے محدود متبادل کی وجہ سے سب سے زیادہ دقتیں دیہی مسافروں کو پیش آ رہی ہیں
میدھا کالے پونے میں رہتی ہیں اور عورتوں اور صحت کے شعبے میں کام کر چکی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں مراٹھی کی ٹرانس لیشنز ایڈیٹر ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔