پاٹن-گڑھ-کے-لاجواب-مصور---متھلیش-شیام

Dindori, Madhya Pradesh

Aug 25, 2022

پاٹن گڑھ کے لاجواب مصور – متھلیش شیام

مدھیہ پردیش کے پاٹن گڑھ گاؤں کے رہنے والے متھلیش شیام مصوری کی اپنی مخصوص گونڈ طرز میں درختوں، پرندوں، شیروں و دیگر جانوروں، آدیواسی برادری کے شاندار دیومالائی قصوں، اور جدید زمانے کے مظاہر کے علاوہ اور بھی بہت سی تصویریں بناتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Anne Pinto-Rodrigues

اینی پنٹو راڈرِگز نیدرلینڈ میں مقیم قلم کار اور فوٹوگرافر ہیں۔ ان کے کام کو www.annepintorodrigues.com پر دیکھا جا سکتا ہے۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔