وارانسی: کووڈ متاثرین کو سرکار سے معاوضہ تک نہیں ملا
شانتی دیوی کے گھر والوں کو یوپی حکومت کی طرف سے موت کے بعد ملنے والا اضافہ اس لیے نہیں مل رہا ہے، کیوں کہ ان کے پاس نہ تو ڈیتھ سرٹیفکیٹ ہے، نہ کووڈ کی جانچ کا نتیجہ اور نہ ہی اسپتال میں داخل ہونے کا کوئی ثبوت ہے۔ لیکن وارانسی ضلع میں رہنے والی ان کی فیملی کو اس وقت پیسوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے