وائرل موڈ میں جاتی تُلجاپور کے مندر سے وابستہ اقتصادیات
مراٹھواڑہ کے تُلجاپور میں دکاندار، فروش اور دیگر افراد جن کا معاش شہر کے مشہور مندر پر منحصر ہے، کووِڈ- ۱۹ کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ۱۷ مارچ سے نافذ لاک ڈاؤن کے سبب کوئی فروخت نہیں ہونے سے پریشان ہیں
میدھا کالے پونے میں رہتی ہیں اور عورتوں اور صحت کے شعبے میں کام کر چکی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں مراٹھی کی ٹرانس لیشنز ایڈیٹر ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔