نُوا-پاڑہ-کے-مغنی-اور-اناج-کی-دیوی

Nuapada, Odisha

Feb 25, 2023

نُوا پاڑہ کے مغنی اور اناج کی دیوی

اگرچہ دیب گروؤں کے ہنر کی روایت ختم ہو رہی ہے اور اسے ریاستی سرپرستی کی ضرورت ہے، لیکن وہ اوڈیشہ میں دھان سے مورتیاں اور دوسری چیزیں بنانے کے ساتھ ساتھ لکشمی پُران گاتے ہوئے ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ipsita Ruchi

اسپیتا روچی کا تعلق نوا پاڑہ ضلع کے کھریار شہر سے ہے۔ انہوں نے حال ہی میں اوڈیشہ کی برہم پور یونیورسٹی سے انگریزی میں ایم فل کی تعلیم مکمل کی ہے۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔