ستمبر ۲۰۱۸ میں دہلی میں ایک سیور کی صفائی کے دوران انل کی موت کے بعد، رانی کو قانونی طور پر ان کی شادی شدہ بیوی نہ ہونے کے سبب طعنے اور مصیبت جھیلنی پڑی، اب وہ امید کر رہی ہیں کہ نالوں کی صفائی کے لیے ریاست کے ذریعہ مشینیں منگوائی جائیں گی
بھاشا سنگھ ایک آزاد صحافی اور قلم کار ہیں۔ ہاتھ سے میلا ڈھونے کے موضوع پر ان کی کتاب ’ادرِشیہ بھارت‘، (ہندی) پینگوئن کے ذریعے ۲۰۱۲ میں شائع کی گئی (انگریزی میں یہ کتاب ’اَن سین‘ کے نام سے ۲۰۱۴ میں چھپی)۔ ان کی صحافت کا محور ہیں شمالی ہندوستان میں زرعی پریشانیاں، جوہری تنصیبات کی سیاست اور زمینی حقائق، اور دلت، صنف اور اقلیتی حقوق۔
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔