ملکانگیری-میں-ایک-ہاٹ-سے-دوسرے-ہاٹ-تک

Malkangiri, Odisha

Aug 19, 2021

ملکانگیری میں ایک ہاٹ سے دوسرے ہاٹ تک

اوڈیشہ کے ملکانگیری ضلع میں رہنے والے آدیواسی جو کچھ بناتے یا پیدا کرتے ہیں، انہیں فروخت کرنے کے لیے ان کو ہاٹ یا دیہی بازار پر منحصر رہنا پڑتا ہے۔ حالانکہ، کئی بار وہ وہاں تک پہنچ بھی نہیں پاتے

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔