مخصوص-برادریوں-کا-اپنی-شناخت-کھونے-کا-کرب

Madurai, Tamil Nadu

Mar 27, 2023

مخصوص برادریوں کا اپنی شناخت کھونے کا کرب

قسمت بتانے والے سنپیرے، روایتی جڑی بوٹیاں بیچنے والے، اور تنی ہوئی رسّی پر چلنے کا کرتب دکھانے والے یہ لوگ ان سینکڑوں مخصوص برادریوں میں شامل ہیں، جو مردم شماری میں ہوئی کوتاہی کے سبب آج بھی غلط فہرست میں درج ہیں۔ اس نا انصافی کے سبب انہوں نے نہ صرف اپنی امتیازی شناخت کھو دی ہے، بلکہ وہ حکومت کے ذریعے محروم برادریوں کو دیے جانے والے خاص حقوق اور سہولیات تک رسائی سے بھی کافی دور ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Pragati K.B.

پرگتی کے بی ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ انگلینڈ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے سماجی بشریات میں ماسٹرس کی پڑھائی کر رہی ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔