جیسوداس اور ان کے بیٹے ایڈوِن ماہر کاریگر ہیں، جنہیں چنئی کی کرناٹک موسیقی دنیا اور دیگر جگہوں پر مردنگم بنانے کے لیے جانا جاتا ہے، حالانکہ انھیں آج بھی کبھی کبھار ذات پر مبنی تفریق کا سامنا کرنا پڑتا ہے
آشنا بوٹانی ایشین کالج آف جرنلزم، چنئی سے حالیہ گریجویٹ ہیں۔ وہ کولکاتا میں مقیم ہیں اور صنف، ثقافت، ذات اور ماحولیات پر مضامین لکھنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔