طبی-سہولت-کے-منتظر-امریلی-کے-ماہی-گیر

Amreli, Gujarat

Jan 05, 2023

طبی سہولت کے منتظر امریلی کے ماہی گیر

گجرات کے اس ساحلی ضلع میں لاکھوں ماہی گیر انتہائی مشکل حالات میں اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر کام پر نکلتے ہیں۔ ان سے ایمرجنسی ہیلتھ کیئر سروس کا وعدہ کافی پہلے کیا گیا تھا جو ابھی تک پورا نہیں ہو پایا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Editor

Sangeeta Menon

سنگیتا مینن، ممبئی میں مقیم ایک قلم کار، ایڈیٹر، اور کمیونی کیشن کنسلٹینٹ ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔