زرعی قوانین امیر اور غریب دونوں کسانوں کو متاثر کرتے ہیں‘
شاہجہاں پور میں، کسانوں کی یکجہتی میں طبقہ کا کوئی امتیاز نظر نہیں آتا، اور مہاراشٹر کے آدیواسی کسان – جن میں سے کئی کے پاس زمین کے چھوٹے ٹکڑے ہیں – شمالی ہند کے اپنے کسان ساتھیوں کی بہتات اور کشادہ دلی سے کافی متاثر ہوئے