خاتمہ-کے-دہانے-پر-کوٹاگیری-کے-کولِّیل

The Nilgiris district, Tamil Nadu

Jun 05, 2019

خاتمہ کے دہانے پر کوٹاگیری کے کولِّیل

موہنا رنگن لوہے کے ۳۰ قسم کے اوزار بنا سکتے ہیں، لیکن نیلگری کے روایتی کوٹا آدیواسی لوہاروں کے صارفین اب چونکہ تھوڑے ہی بچے ہیں، اس لیے انھیں سال بھر کا خرچ نکالنے کے لیے مشکل سے ہی کام مل پاتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔