حال ہی میں کیے گئے اس سرکاری اعلان نے کہ مدھیہ پردیش میں گزشتہ دہائی میں ہندوستانی ساختہ غیر ملکی شراب کی ’کھپت‘ میں ۲۳ فیصد کا اضافہ ہوا ہے، میرے ذریعے ۱۹۹۴ میں کیے گئے سرگوجا ضلع کے ایک دلچسپ سفر کی یاد تازہ کر دی
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔