جلاؤ، جلاؤ، جوانی، کیوں کہ ایک نوجوان عورت پر الزام لگا ہے…
بین الاقوامی یومِ خواتین کے اپنے فیچر کے طور پر پورے مارچ تک پاری پر چکّی کے گانوں کے پروجیکٹ کو جاری رکھتے ہوئے: مہاراشٹر کے نند گاؤں کی کُسُم سوناوَنے عورتوں پر ہونے والے مظالم، برے سلوک کی وجہ سے افسردہ، عورتوں کے طور پر پیدا ہونے پر زندگی کو برباد کرنے پر مجبور ہونے کے بارے میں گانا گا رہی ہیں