جب-کاجول-اور-رانی-ایک-الگ-کام-پر-نکلتی-ہیں

Mumbai Suburban, Maharashtra

Mar 10, 2020

جب کاجول اور رانی ایک الگ کام پر نکلتی ہیں

شمالی ممبئی کے مالاڈ میں جادھو فیملی کے پاس نو گدھے ہیں، جنہیں وہ کبھی تعمیراتی مقامات پر استعمال کیا کرتے تھے۔ اب، شاذ و نادر فلم کی شوٹنگ کے علاوہ، ان گدھوں کے دودھ کی وجہ سے گاہک اُن کے پاس آتے ہیں جس سے ان کی کچھ آمدنی ہو جاتی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Aakanksha

آکانکشا (وہ صرف اپنے پہلے نام کا استعمال کرتی ہیں) پاری کی رپورٹر اور کنٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔