دیہی مہاراشٹر کی تماشہ منڈلیوں کے ساتھ سفر کرنے والے، یوپی کے دیہاتی مزدوروں کو مسلسل اور محنتی کام کرنا پڑتا ہے، اور کھانا کھانے اور آرام کرنے کا انھیں کوئی متعین وقت نہیں ملتا۔ لیکن یہ ایک ایسی نوکری ہے جو انھیں اپنے گھر کا خرچ چلانے میں مدد کرتی ہے