بیوہ-خواتین-کسانوں-کی-بے-بسی-سے-بھری-زندگی

Mumbai, Maharashtra

Mar 09, 2023

بیوہ خواتین کسانوں کی بے بسی سے بھری زندگی

مہاراشٹر میں ہزاروں کسانوں کی بیوائیں – جو خود بھی کسان ہیں – اپنے شوہروں کی خودکشی کے بعد خود کو خسارے، غم، قرض، تنگ دستی، استحصال، اور لمبی کاغذی کارروائیوں اور نوکر شاہی کے دلدل میں پھنسا ہوا پاتی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔