بَلپّا کبھی بی ایم سی میں جھاڑو لگانے کا کام کرتے تھے، لیکن اب وہ خود کو ’کاریگر‘ کہلانا پسند کرتے ہیں – وہ دہائیوں سے ممبئی کی سڑکوں پر بیٹھ کر پتھر توڑنے کا کام کر رہے ہیں – حالانکہ اب ان کے چٹنی پیسنے والے اوکھل موسل کو خریدنے والے کم لوگ ہی بچے ہیں