اے-پی-ایم-سی-سے-متعلق-قانون-موت-کا-وارنٹ-ہے

Sonipat, Haryana

Dec 05, 2020

’اے پی ایم سی سے متعلق قانون موت کا وارنٹ ہے‘

دہلی- ہریانہ کے احتجاجی مظاہروں میں، کسانوں کے مطالبات میں تین نئے زرعی قوانین کو ردّ کرنا شامل ہے – اور وہ کانٹے دار تاروں، بیریکیڈز، اپنے خود کے نقصان، بے عزتی وغیرہ کا سامنا کرنے کو تیار ہیں

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Amir Malik

عامر ملک ایک آزاد صحافی، اور ۲۰۲۲ کے پاری فیلو ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔