ایک-ایک-میٹر-سے-اپنا-مستقل-بُنتی-خاتون

Chirang, Assam

Feb 15, 2019

ایک ایک میٹر سے اپنا مستقل بُنتی خاتون

آسام کے چرانگ ضلع کے گاؤوں میں، جہاں ہر بوڈو کے گھر میں ایک کرگھا ہوتا ہے، ساما برہما بُنائی سے معمولی آمدنی حاصل کرتی ہیں اور ختم ہو رہے اس روایتی ہنر کو اپنی بیٹیوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں

Want to republish this article? Please write to zahra@ruralindiaonline.org with a cc to namita@ruralindiaonline.org

Author

Anne Pinto-Rodrigues

اینی پنٹو راڈرِگز نیدرلینڈ میں مقیم قلم کار اور فوٹوگرافر ہیں۔ ان کے کام کو www.annepintorodrigues.com پر دیکھا جا سکتا ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔