ادھیا-کسانی-زمینداروں-کی-جیت،-بٹائی-داروں-کی-ہار

Sidhi, Madhya Pradesh

Oct 28, 2020

ادھیا کسانی: زمینداروں کی جیت، بٹائی داروں کی ہار

مدھیہ پردیش میں، رویندر سنگھ جیسے ’ادھیا‘ کسان زبانی معاہدہ کے ذریعے، مالک کے ساتھ لاگت اور فصل برابر برابر شیئر کرتے ہیں۔ لیکن زمین کا مالک تمام فیصلے خود ہی کرتا ہے اور سبھی معاوضے حاصل کرتا ہے، جس سے بٹائی دار کسان اکثر قرض میں ڈوب جاتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Priyansh Verma

پریانش ورما گڑگاؤں میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف جرنلزم اینڈ نیو میڈیا، بنگلورو سے حالیہ گریجویٹ ہیں۔

Author

Anil Kumar Tiwari

انل کمار تیواری مدھیہ پردیش کے سیدھی قصبہ میں مقیم ایک صحافی ہیں۔ وہ بنیادی طور پر ماحولیات سے متعلق مسائل اور دیہی ترقی پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔