احتجاج-میں-پاور-جوڑنا

Nashik, Maharashtra

Mar 17, 2019

احتجاج میں ’پاور‘ جوڑنا

ناسک میں ۲۰-۲۱ فروری کو ہوئی ریلی میں آدیواسی کسان پورٹیبل سولر پلیٹ لے کر چل رہے تھے، تاکہ اپنے فون اور ٹارچ کو ریچارج کر سکیں۔ ان کی بستیوں تک بجلی پہنچائی جائے، یہ بھی ان کی ایک مانگ تھی

Author

Jyoti

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔