یہ-ایک-نئی-قسم-کی-خشک-سالی-ہے

Chandrapur, Maharashtra

Apr 20, 2023

’یہ ایک نئی قسم کی خشک سالی ہے‘

خشک سالی اور مالی تنگی کا سامنا کر رہے ودربھ کے کسانوں کو اب ایک نئی فکر ستا رہی ہے – اور یہ فکرمندی مہاراشٹر کے تاڈوبا اندھاری ٹائیگر ریزرو کے جنگلی جانوروں کے ذریعے کھیتوں پر کیے جانے والے حملے اور انسانوں کو ہلاک کیے جانے سے جڑی ہوئی ہے۔ ریاست کی طرف سے انہیں کوئی مدد نہیں مل رہی ہے، لہٰذا وہ اپنی حفاظت خود کرنے کو مجبور ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہرڈیکر سینئر صحافی اور پاری کے رووِنگ رپورٹر ہیں، جو ناگپور میں رہتے ہیں۔ وہ Ramrao: The story of India's farm crisis کے مصنف ہیں۔ سال ۲۰۲۵ میں جے دیپ کو راموجی ایکسی لینس ایوارڈز ۲۰۲۵ کے تحت ’صحافت میں مہارت‘ کے افتتاحی ایوارڈ سے نوازا گیا، جس میں ’’ان کی با معنی، ذمہ دار، اور اثردار صحافت‘‘ کی تعریف کی گئی،‘‘ اور کہا گیا کہ اُن کا کام ’’سماجی بیداری، ہمدردی اور تبدیلی‘‘ کا باعث بنتا ہے۔

Editor

Urvashi Sarkar

اُروَشی سرکار ایک آزاد صحافی اور ۲۰۱۶ کی پاری فیلو ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔