رباریوں-کی-بے-یقینی-سے-بھری-زندگی

Wardha, Maharashtra

Feb 10, 2023

رباریوں کی بے یقینی سے بھری زندگی

مشرو بھائی ایک رباری گلہ بان ہیں جو اپنے مویشیوں کے ساتھ مغربی اور وسطی ہندوستان کے مختلف علاقوں کا سفر کرتے رہتے ہیں۔ مہاراشٹر کے ودربھ میں کھلے آسمان کے نیچے بنے ان کے کیمپ میں گزاری گئی ایک شام کی کہانی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہرڈیکر سینئر صحافی اور پاری کے رووِنگ رپورٹر ہیں، جو ناگپور میں رہتے ہیں۔ وہ Ramrao: The story of India's farm crisis کے مصنف ہیں۔ سال ۲۰۲۵ میں جے دیپ کو راموجی ایکسی لینس ایوارڈز ۲۰۲۵ کے تحت ’صحافت میں مہارت‘ کے افتتاحی ایوارڈ سے نوازا گیا، جس میں ’’ان کی با معنی، ذمہ دار، اور اثردار صحافت‘‘ کی تعریف کی گئی،‘‘ اور کہا گیا کہ اُن کا کام ’’سماجی بیداری، ہمدردی اور تبدیلی‘‘ کا باعث بنتا ہے۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔