اپنی-بات-پہنچانے-کا-یہی-واحد-طریقہ-ہے

Nashik, Maharashtra

Mar 08, 2019

’اپنی بات پہنچانے کا یہی واحد طریقہ ہے‘

مہاراشٹر کے مختلف حصوں سے جتنے بھی کسان اور مزدور کل ناسک میں جمع ہوئے تھے، آج وہ بڑی تعداد میں پولس کی تعیناتی کے بیچ ممبئی کی جانب احتجاجی مارچ کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

PARI Team

پاری ٹیم

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہاردکر سینئر صحافی اور پاری کے رووِنگ رپورٹر ہیں، جو ناگپور میں رہتے ہیں۔ وہ Ramrao: The story of India's farm crisis کے مصنف ہیں۔ سال ۲۰۲۵ میں جے دیپ کو راموجی ایکسی لینس ایوارڈز ۲۰۲۵ کے تحت ’صحافت میں مہارت‘ کے افتتاحی ایوارڈ سے نوازا گیا، جس میں ’’ان کی با معنی، ذمہ دار، اور اثردار صحافت‘‘ کی تعریف کی گئی،‘‘ اور کہا گیا کہ اُن کا کام ’’سماجی بیداری، ہمدردی اور تبدیلی‘‘ کا باعث بنتا ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔