کرگل میں ایل او سی پر واقع ایک دور افتادہ گاؤں، ہُندرمن، جو کہ دو دشمن ملکوں کی لڑائی کے درمیان پھنسا ہوا ہے، نے اپنی تاریخ اور دل کو دنیا کے لیے کھول دیا ہے – اس کے ویران مکانات اب ماضی کو تحفظ فراہم کرنے والے ہیریٹیج سائٹ ہیں
اسٹینزِن سیلڈون لیہ، لداخ سے 2017 کی پاری فیلو ہیں۔ وہ پیرامل فاؤنڈیشن فار ایجوکیشن لیڈر شپ کے اسٹیٹ ایجوکیشنل ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کی کوالٹی اِمپروومنٹ منیجر ہیں۔ وہ امیریکن انڈیا فاؤنڈیشن کی ڈبلیو جے کلنٹن فیلو (16-2015) رہ چکی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔