کیڑوں-کے-حملے-پر-ایس-آئی-ٹی-رپورٹ

Yavatmal, Maharashtra

May 16, 2018

کیڑوں کے حملے پر ایس آئی ٹی رپورٹ

سال ۲۰۰۷ میں زہر کھا کر خودکشی کے واقعات یوت مال میں حشرہ کش دواؤں کے بے انتہا استعمال اور وِدربھ کے کسانوں کی مایوسی کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔ پاری تین حصوں پر مبنی اس سلسلے کی تیسری کڑی میں بتا رہا ہے کہ اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے کیا پایا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jaideep Hardikar

جے دیپ ہرڈیکر ناگپور میں مقیم صحافی اور قلم کار، اور پاری کے کور ٹیم ممبر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔