کھیتی-کرنے-والوں-نے-مارچ-نکالا

Mumbai, Maharashtra

Apr 29, 2018

کھیتی کرنے والوں نے مارچ نکالا

یہ آدیواسی عورتیں سب سے محنتی کسانوں میں شامل ہیں۔ ان کا شمار سب سے غریب کسانوں میں ہوتا ہے – انھوں نے ۶ تا ۱۲ مارچ کو ناسک سے ممبئی تک نکالے گئے مارچ میں بڑی تعداد میں حصہ لیا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shrirang Swarge

شری رنگ سوارگے ممبئی کے ایک آزاد فوٹوگرافر اور سوشل میڈیا پروفیشنل ہیں۔

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔