مہاراشٹر کے شینولی اور کنڈل کے لوگوں نے پرتی سرکار اور طوفان سینا کے آخری باحیات جانبازوں کا، جو اَب ۹۰ سال کے ہو چکے ہیں، پاری کے تعاون سے ۷ جون کو منعقدہ اجلاس میں، پرجوش استقبال کیا
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔