’ظاہر کام، پوشیدہ عورتیں‘، پوری طرح درست کی ہوئی، منجمد تصویروں کی نمائش ہے۔ یہ ویڈیو ٹور ناظرین کو اصلی تصاویر کی ایک مکمل نمائش کی جانب لے جائے گا، جہاں اصلی تصاویر اور متن ذیل میں مضمون کی شکل میں دوبارہ پیش کیے گئے ہیں۔ یہ ساری تصویریں پی سائی ناتھ نے ۱۹۹۳ سے ۲۰۰۲ کے درمیان ہندوستان کی ۱۰ الگ الگ ریاستوں میں اپنے دورے کے دوران کھینچی تھیں۔ موٹے طور پر یہ اقتصادی اصلاح کی پہلی دہائی پر محیط ہیں، اور قومی دیہی روزگار گارنٹی اسکیم کے شروع ہونے سے دو سال پہلے تک کی ہیں۔

ڈاکٹر محمد قمر تبریز ایک انعام یافتہ، دہلی میں مقیم اردو صحافی ہیں، جو راشٹریہ سہارا، چوتھی دنیا اور اودھ نامہ جیسے اخبارات سے جڑے رہے ہیں۔ انہوں نے خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تاریخ میں گریجویشن اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے تبریز اب تک دو کتابیں اور سینکڑوں مضامین لکھنے کے علاوہ متعدد کتابوں کے انگریزی اور ہندی سے اردو میں ترجمے کر چکے ہیں۔ آپ ان سے یہاں رابطہ کر سکتے ہیں: You can contact the translator here:

P. Sainath
[email protected]

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں سے دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے ہیں اور ’ایوری باڈی لوز گُڈ ڈراٹ‘ نامی کتاب کے مصنف ہیں۔ ان سے یہاں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: @PSainath_org

Other Stories by P. Sainath