تمل ناڈو کے دھنُش کوڑی کو نصف صدی قبل ایک زبردست سمندری طوفان نے ویران کر دیا تھا، لیکن مچھلیوں کا کام کرنے والے ۴۰۰ خاندان آج بھی وہاں رہتے ہیں۔ اتنے دنوں تک کسی نے بھی ان کو نہیں پوچھا، لیکن اب انھیں سیاحت کے فروغ میں روڑہ سمجھا جا رہا ہے
دیپتی استھانا ممبئی کی ایک آزاد فوٹوگرافر ہیں۔ ان کا امبریلا پروجیکٹ ’ہندوستان کی عورتیں‘ دیہی ہندوستان کی بصری کہانیوں کے ذریعہ جنسی مسائل کو اجاگر کر رہی ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔