کھیتی سے اچھی کمائی نہ ہونے کی وجہ سے، مراٹھواڑہ کے بہت سے کسان اب گنّے کے کھیتوں میں مزدور کے طور پر کام کر رہے ہیں – صحت سے متعلق خطرات، کم مزدوری، اور اپنے بچوں کی تعلیم ضائع ہونے کے باوجود پانچ مہینے سے زیادہ وقت کے لیے طویل گھنٹوں تک کام کرتے ہوئے