پچھلے سال کے اخیر میں وِدربھ، خاص کر یوت مال کے کپاس والے علاقے کو کس چیز نے متاثر کیا؟ ایک ہزار سے زیادہ بیمار کسانوں اور مزدوروں کو اسپتال میں کیوں بھرتی کیا گیا؟ اپنی فصلوں کو بچانے کے لیے بیتاب بہت سے لوگ، حشر کش دواؤں کا چھڑکاؤ کرنے کے بعد مر کیوں گئے؟