توسہ-میدان-بندوقیں،-چراگاہ،-تصادم

Badgam, Jammu and Kashmir

Apr 02, 2019

توسہ میدان: بندوقیں، چراگاہ، تصادم

بڈگام ضلع میں فوج کے فائرنگ رینج کے سبب کئی گاؤں والوں کی موت اور ساتھ ہی پہاڑی چراگاہوں میں ماحولیاتی نقصان کے بعد، مقامی لوگوں نے یہ یقینی بنانے کے لیے لڑائی لڑی کہ ۲۰۱۴ میں فوج کے پٹّہ کی تجدید نہ ہو۔ لیکن مسائل اب بھی برقرار ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Freny Manecksha

فرینی مانک شا ممبئی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ ترقی اور حقوق انسانی پر لکھتی ہیں، اور ۲۰۱۷ میں انگریزی میں شائع ہونے والی کتاب ’بیہولڈ، آئی شائن: نریٹوز آف کشمیرس ویمن اینڈ چلڈرین‘ کی مصنفہ ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔