بنگلا-میڈو-میں-چوہوں-کے-ساتھ-ایک-الگ-راہ-پر

Thiruvallur, Tamil Nadu

Jul 29, 2020

بنگلا میڈو میں چوہوں کے ساتھ ایک الگ راہ پر

تمل ناڈو کے تیرولور ضلع کی بنگلا میڈو بستی میں رہنے والی آدیواسی برادری، ایرولا کے لیے چوہے پکڑنا روز کا معمول ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگ چوہے کا گوشت کھاتے ہیں، جب کہ ان کے بچے چوہے کے بچوں کو مزے سے پالتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Smitha Tumuluru

اسمیتا تُمولورو بنگلورو میں مقیم ایک ڈاکیومینٹری فوٹوگرافر ہیں۔ تمل ناڈو میں ترقیاتی پروجیکٹوں پر ان کے پہلے کے کام ان کی رپورٹنگ اور دیہی زندگی کی دستاویزکاری کے بارے میں بتاتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔