کیرالہ کے الپوژہ ضلع کے دور افتادہ گاؤوں میں، ہر سال اسوتھی مندر کے تہوار کے دوران بچے ’کُٹی کُتھیرا‘ رتھ بنانے کے لیے ایک ساتھ جمع ہوتے ہیں۔ کیرالہ کے ان ساحلی علاقوں میں لوگ ہر ایک رتھ بنانے کے لیے – چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا – ہر سال لاکھوں روپے جمع کرتے ہیں، جس میں ریاست کی کوئی مدد شامل نہیں ہوتی۔ یہ رتھ فروری اور مارچ کے آس پاس، آپ کو ان گاؤوں کی سڑکوں پر سینکڑوں کی تعداد میں دیکھنے کو مل جائیں گے۔
T


Alappuzha, Kerala
|FRI, OCT 14, 2022
کیرالہ کا کُٹّی کُتھیرا: بچے، رتھ اور جشن کا ماحول
کیرالہ کے الپوژہ ضلع کے کارتھی کپلّی اور اس جیسے دیگر ساحلی گاؤوں میں نکالے جانے والے سالانہ مذہبی جلوس کے لیے بچے خود اپنا رتھ بناتے ہیں اور اس جشن میں پورے جوش و خروش کے ساتھ شامل ہوتے ہیں
Author
Text Editor
Translator
ویڈیو دیکھیں: ’آج، ہمارے پاس تقریباً ۳۰۰ رتھ ہیں۔ لیکن اس تعداد میں ہر سال اضافہ ہو سکتا ہے…‘

V. Sasikumar

V. Sasikumar
بچے اور جوان، ساحلوں پر رہنے والی اپنی تمام برادریوں کے ساتھ کُتھیرا کیٹو (رتھ کی شکل میں نکلنے والے روایتی جلوس) میں پورے جوش و خروش کے ساتھ شامل ہوتے ہیں۔ یہ فلم، الپوژہ ضلع کے کارتھی کپلّی گاؤں میں نکالے جانے والے رتھ اور اسے بنانے والوں پر مبنی ہے۔
مترجم: محمد قمر تبریز
Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]
Donate to PARI
All donors will be entitled to tax exemptions under Section-80G of the Income Tax Act. Please double check your email address before submitting.
PARI - People's Archive of Rural India
ruralindiaonline.org
https://ruralindiaonline.org/articles/کیرالہ-کا-کُٹّی-کُتھیرا-بچے،-رتھ-اور-جشن-کا-ماحول

