thirra-performers-cast-in-caste-out-ur

Kozhikode, Kerala

Oct 26, 2025

ذات پات کے حصار میں کیرالہ کے تیرّا فنکار

شمالی کیرالہ کے تیرّا فنکاروں کا تعلق دلت برادریوں سے ہے۔ ان کے فن میں اونچی ذات کے سرپرستوں کے مقدس باغوں اور مندروں کے احاطہ میں دیوتاؤں کا کردار ادا کرنا شامل ہے، جہاں ان کے فن کو تو سراہا جاتا ہے لیکن ان کی ذات کو فراموش نہیں کیا جاتا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Devananda S

دیوانندا ایس نے سال ۲۰۲۴ میں پاری کے ساتھ انٹرن شپ کیا ہے۔ وہ دہلی یونیورسٹی کے میرانڈا ہاؤس کی ایک طالبہ ہیں، جو آرٹ اور لٹریچر میں دلچسپی رکھتی ہیں، اور مختلف تحریکوں اور احتجاجوں میں ان کے امکانات سے متعلق تجربات کر رہی ہیں۔

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Photographs

Niveditha S

نِویدتا ایس، دہلی یونیورسٹی کے میرانڈا ہاؤس میں انگریزی کی سال اوّل کی انڈر گریجویٹ طالبہ ہیں۔ تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ وہ فوٹو گرافی اور فلم سازی میں بھی دلچسپی رکھتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔