state-reassures-protesting-ashasonce-again-ur

South Mumbai, Maharashtra

Mar 08, 2024

آشا کارکنوں کو ایک بار پھر ملی صرف ’یقین دہانی‘

مہاراشٹر کے ۳۶ ضلعوں سے آئیں ہزاروں آشا کارکن بہتر تنخواہ، وقت پر ادائیگی اور اس سے متعلق آفیشل آرڈر کے مطالبہ کی حمایت میں متحد ہوئی ہیں۔ ممبئی کے آزاد میدان میں منعقد ان کا حالیہ احتجاجی مظاہرہ ۲۱ دنوں تک چلتا رہا، اور ریاستی حکومت کے ذریعے کرائی گئی ایک اور یقین دہانی کے بعد ختم ہوا۔ گزشتہ چھ مہینوں میں انہیں ملی یہ تیسری سرکاری یقین دہانی ہے، لیکن تمام وعدے فی الحال ہوا ہوائی ہیں۔ عالمی یوم خواتین کے موقع پر، عورتوں کی یکجہتی اور ان کے حق کی لڑائی کی ایک کہانی پیش کرتی یہ رپورٹ

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Author

Ritu Sharma

ریتو شرما، پاری میں معدومیت کے خطرے سے دوچار زبانوں کی کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ انہوں نے لسانیات سے ایم اے کیا ہے اور ہندوستان میں بولی جانے والی زبانوں کی حفاظت اور ان کے احیاء کے لیے کام کرنا چاہتی ہیں۔

Author

Swadesha Sharma

سودیشا شرما، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں ریسرچر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر پاری کی لائبریری کے لیے بھی کام کرتی ہیں۔

Editor

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔