مہاراشٹر کے ایک ایسے گاؤں کی کہانی، جہاں ملک کی آزادی کے ۶۶ سال بعد کچھ دنوں کے لیے بجلی تو آئی تھی، لیکن موسلا دھار بارش کے بعد تار ٹوٹنے اور کمھبے اکھڑ جانے کے بعد بجلی کی سپلائی دوبارہ رک گئی
جے دیپ ہرڈیکر ناگپور میں مقیم صحافی اور قلم کار، اور پاری کے کور ٹیم ممبر ہیں۔
See more stories
Translator
Sibtain Kauser
سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔