my-home-in-gayaganda-ur

Ganjam, Odisha

Jun 10, 2023

گیا گنڈا میں میرا گھر

اوڈیشہ کے گنجم ضلع میں واقع اس گاؤں کے لوگ آج بھی آمد و رفت کے لیے بیل گاڑی کا سہارا لیتے ہیں۔ یہاں کے گھر پھوس کے ہوتے ہیں اور چھتیں ہاتھ سے بنائے گئے کھپریلوں سے تیار کی جاتی ہیں

Student Reporter

Madhab Nayak

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Madhab Nayak

مادھب نائک، اوڈیشہ کے گنجم میں واقع گرام وکاس وِدیا وہار کے طالب علم ہیں۔

Editor

Sanviti Iyer

سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔