kabaddi-is-centrestage-in-navalgavhan-ur

Hingoli, Maharashtra

Sep 03, 2024

کبڈی کا گاؤں نول گہوان

مراٹھواڑہ میں بڑے جوش کے ساتھ مل جل کر کبڈی کھیلی جاتی ہے، جو قومی سطح پر کھیلا جانے والا ایک کھیل ہے۔ اس کے ذریعہ ریاستی حکومت کی نوکریوں کا دروازہ بھی کھلتا ہے۔ آج ۲۹ اگست کو کھیل کے قومی دن کے موقع پر قارئین کے لیے پیش ہے یہ اسٹوری

Student Reporter

Pooja Yeola

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Pooja Yeola

پوجا یولا، مہاراشٹر کے چھترپتی شیواجی نگر میں صحافت کی طالبہ ہیں۔

Editor

Medha Kale

میدھا کالے پونے میں رہتی ہیں اور عورتوں اور صحت کے شعبے میں کام کر چکی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں مراٹھی کی ٹرانس لیشنز ایڈیٹر ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔